کچلا ک سے ملنے والی نعش کی شناخت،مقتول کراچی کا رہائشی تھا

Jul 05, 2022

کوئٹہ (بیورورپورٹ)  کچلاک میں صاحب زادہ قبرستان کے قریب سے ایک شخص کی  نعش ملی  جس کے سرپر گولیوںکے نشانات پائے گئے ۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لیے  سول ہسپتال منتقل کردی۔مقتول کی شناخت باسط علی کے نام سے ہوئی ہے جو کورنگی کراچی کا رہائشی تھا۔

مزیدخبریں