وزیراعظم شہباز شریف سے وزیرمملکت امور خارجہ حنا ربانی کھر کی ملاقات

Jul 05, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت براے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی  ملاقات میں وزیرمملکت نے وزیرِ اعظم کو دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے کیگالی ، روانڈا میں حال ہی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے بریفنگ دی. پاکستان کے خارجہ امور, خاص کر ریجنل ڈپلومیسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
  حنا ربانی کھر

مزیدخبریں