گوجرانوالہ:جو ڈیشل مجسٹریٹ نے 166 چڑیوں کو آزاد کرادیا ،شکاری کو7 یوم قید

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)جو ڈیشل مجسٹریٹ رانا عالمگیر لیاقت نے سیشن کورٹ کے احاطہ میں 166چڑیوں کو آزاد کروادیا  اور شکاری مجرم ارشد کو 10 ہزار جرمانہ عائد کیا عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو 7 یوم قید کا حکم دیا گیا محکمہ وائلڈ لائف نے شکاری کو پنجروں میں قید چڑیوں سمیت پکڑا تھا ارشد کو محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیم نے ہھتکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا  ۔

ای پیپر دی نیشن