علی پورچٹھہ(نامہ نگار ) نواحی علاقے ہیڈ چھناواں فش ہیچری کاجواں سال ملازم شہروز نوید مہر ضروری کام سے گوجرانوالہ جا رہا کہ تیز رفتارموٹرسائیکل بے قابو ہوکر سڑک کنارے گر گئی جس کے نتیجے میں سر پہ گہری چوٹ آنے سے سول ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گیا مرحوم چند ماہ قبل محکمہ ماہی پروری میں ملازم ہوا تھا مر حوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی شہر رسولنگر میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
علی پورچٹھہ:فش ہیچری کا ملازم موٹر سائیکل سے گر کر جاں بحق
Jul 05, 2022