پردیسیوں سے اوورچارجنگ، زیادہ سواریاں بٹھانے پر کریک ڈائون کا حکم 


لاہور(نامہ نگار)سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے عیدالضحی کے موقع پر پردیسیوں سے اوور چارجنگ کرنے والوں اور گاڑیوں میں مقررہ تعداد سے زائد سوایاں بٹھانے والوں  کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے جبکہ لاری اڈا، بابوصابو، نیازی چوک، ٹھوکر نیاز بیگ، شاہدرہ چوک، بیگم کوٹ چوک، گجومتہ سمیت 10 مقامات پر اوورچارجنگ اور اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائیوں کے لئے خصوصی ٹیمیں تعینات ہونگی۔

ای پیپر دی نیشن