پنڈی بھٹیاں (نامہ نگار)عید قربان جوں جوں قریب آرہی ہے منڈی مویشیاں میں قربانی کے جانوروں کا دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے خریدار من پسند جانوروں کو خریدنے کیلئے آتو رہے ہیں بہت زیادہ مہنگائی کی وجہ سے خرید نہیں پا رہے خریداری کم ہونے کی وجہ سے بیوپاری نہایت افسردہ نظرا ٓرہے ہیں۔