کراچی ،اسلام آباد کی خواتین نے گلگت میں روپال پیک سر کرلی


لاہور ( سپورٹس رپورٹر) کراچی اور اسلام آباد کی خواتین پر مشتمل ٹیم نے گلگت میں روپال پیک سر کرلی۔ذرائع کے مطابق پارس علی کی قیادت میں ٹیم نے 5ہزار 642 میٹر اونچی چوٹی کو سر کیا، روپال پیک گلگت بلتستان نانگا پربت کے جنوب میں ہمالیہ سلسلے میں واقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین کی ٹیم میں سونیا بابر، ثناء جمیل، حفصہ عادل، سونیا نساء شامل تھیں۔اس کے علاوہ 8 رکنی ٹیم میں عمارا اور ندا عامر بھی شامل تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...