44گرانفروشوں کوایک لاکھ 34ہزارروپے جرمانہ

Jul 05, 2022

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزاشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی اوورچارجنگ اور نرخنامے آویزاں نہ ہونے پر 44گرانفروشوں کوایک لاکھ 34ہزارروپے جرمانہ کیا۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں مختلف اوقات کے دوران آٹا،چینی،چکن، پھل وسبزیوں سمیت روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں کو چیک کرنے کے لئے871۔انسپکشنز کیں۔

مزیدخبریں