عمران خان کو زیادتیوں کا حساب دینا ہوگا ضمنی الیکشن ن لیگ ہی جیتے گی :خالد جو ئیہ

کاہنہ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رکزی رہنما محمد خالد جو ئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ عمران نیازی رونے دھونے سے اب کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ ملک و قوم کے ساتھ کی گئی زیادتیوں کا حساب دینا پڑے گا۔ عمران نیازی اوچھے ہتھکنڈوں سے باز آجائے دوسروں کے کندے استعمال کر نے کی بجائے اپنے زورے بازوں کو آزمائیں۔ ضمنی الیکشن ن لیگ ہی جیتے گی۔ یہا ں سے پی ٹی آئی کا جیتنا ایک خواب ہے جو ہر شخص دیکھ سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...