شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت ٹرانسپورٹر آغا ندیم فاضل نے کہا ہے کہ پاکستان کا بیرون ممالک بھجوایا گیا غیر قانونی پیسہ فوری واپس لایا جائے، پاکستان میں احتساب کی چاپ صاف سنی جاسکتی ہے مگراس کی رفتارتسلی بخش نہیں اگر اختیارات سے محروم نیب آئندہ بھی کچھوے کی رفتارسے چلتارہاتوپھربڑے مگرمچھ قابونہیں آئیں گے، تمام صوبوں میں بدعنوانوں کیخلاف منظم اورموثراندازسے کریک ڈاؤن کیا جائے احتساب کو سیاسی انتقام قراردینے والے عوام کوبیوقوف نہیں بناسکتے۔
پاکستان کا بیرون ممالک بھجوایا گیا پیسہ فوری واپس لایا جائے: آغا ندیم فاضل
Jul 05, 2022