پتن منارہ مائنرسے 12سالہ بچے کی نعش برآمد

رحیم یارخان(کرائم رپورٹر)پتن منارہ مائنرسے 12سالہ بچے کی نعش برآمدتفصیل کے مطابق پتن منارہ مائنر بستی نہال چاچڑکے نزدیک نہر میں تیرتی ہوئی نعش کودیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کواطلاع دی جس نے موقع پر پہنچ کر مقامی افراد کی مدد سے 12سالہ کمسن نامعلوم بچے کی نعش کو نہرسے نکال کر شناخت کرنیکی کوشش کی شناخت نہ ہونے پر بچے کی نعش ہسپتال کے سردخانہ منتقل کردیاگیا۔
 نعش برآمد

  

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...