اڈاپل 14 ( نامہ نگار)جہانیاں بائی پاس پر محکمہ فوڈ اتھارٹی نے کاروائی کرتے ہوئے الحمد چکن شاپ سے 50 کلو مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا، پنجاب فوڈ اتھارٹی نے تلف کر دیا اور چکن شاپ کو 30000 تیس ہزار جرمانہ کیا دوکاندار کا کہنا تھا چکن شوارما اوربرگر والوں کو دیا جانا تھا ۔
مردہ گوشت