خانیوال (نمائندہ خصوصی)حکومت نے توانائی بحران پر قابو پانے اور پٹرول مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے گریڈ18تک کے تمام افسران کو چھوٹی گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق برے افسران کو فراہم کی جانیوالی گاڑیاں دفتر اوقات کے بعد استعمال کرنے پر پابند ی لگانے پر غور کیا جارہا ہے اس کے علاوہ افسران کے پٹرول کا کوٹہ مختص کیا جارہا ہے تاکہ پٹرول مصنوعات کے بڑھتے ہوئے رجحان کو کم کرنے کیساتھ ساتھ اس پر اٹھنے والے اخراجات کو کم کیا جائے۔
توانائی بحران