دستکاری سکول کی طالبات  سے ناروا سلوک‘ چیئرمین  بیت المال کا نوٹس‘ پرنسپل تبدیل 


جہانیاں (نمائندہ نوائے وقت) بیت المال کے دستکاری سکول میں پرنسپل کا طالبات سے ناروا سلوک اور پیپر لئے بغیر ہی سکول سے نکالنے  کے معاملہ پر چیئرمین بیت المال پنجاب کا نوٹس‘ انکوائری میں فرائض میں غفلت ثابت ہونے پر پرنسپل عمارہ کو تبدیل کردیا گیا اور خانیوال سے خدیجہ کو پرنسپل بیت المال دستکاری سکول جہانیاں تعینات کر دیا گیا۔ 

ای پیپر دی نیشن