اسلام آباد+کراچی (نمائندہ خصوصی+کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک اف پاکستان نے اپنی پچتھرویں سالگرہ کے موقع پر 75 روپے کا نیا یادگاری نوٹ جاری کردیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کیے گئے نئے 75 روپے کے نوٹ کے فرنٹ پر قائداعظم اور عقب میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر موجود ہیں جبکہ نوٹ پر متبادل توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے ونڈ مل اور سولر پینل بنائے گئے ہیں۔ خطاطی سے بنی سٹیٹ بینک کی عمارت کا نقش بھی نوٹ پر موجود ہے۔
یادگاری نوٹ