لاہور(نامہ نگار)شادباغ کے علاقے میں عثمان نامی ملزم بچی جنت کو گھر کے باہر کھیلتے ہوئے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا۔ 15کی اطلاع پر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم عثمان کو ٹریس کر کے گرفتار کرلےاا وربچی کو بازیاب کروا کر والدین کے حوالے کر دیا ہے۔