2خواتین سمیت 4اشتہاری ملزم گرفتار

Jul 05, 2023


لاہور(نامہ نگار) تھانہ ہربنس پورہ، مناواں، ڈیفنس اے پولیس نے مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان سیف اللہ، ربیعہ، شہنازاوریوسف کو گرفتار کر کے انہیں مزید تفتیش کیلئے متعلقہ انوسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان بوگس چیک اور جعلسازی کے مقدمات میںاےک سال سے پولیس کو مطلوب تھے۔

مزیدخبریں