3رکنی ہاو¿س رابر گینگ گرفتار ایک کروڑ مالیت کا سامان برآمد

لاہور(نامہ نگار) سی آئی اے ماڈل ٹاون پولیس نے ویلنشیاءٹاو¿ن میں واردات کرنے والے سرغنہ محمد علی اس کے ساتھی شہباز ،طاہر رسول کو گرفتار کر کے ملزمان سے اےک کروڑ 10لاکھ روپے مالےت کا سامان،رائفل اور قیمتی نوادرات ،کمپیوٹر وغےرہ برآمدکر کے مدعی شیخ جنید اقبال کو واپس کر دئےے ہےں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...