وفاق المدارس الشیعہ نے ملحقہ مدارس دینیہ میں نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا

لاہور( خصوصی نامہ نگار ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے ملحقہ مدارس دینیہ میں نئے نصاب تعلیم کو نافذ کر دیا ہے۔2025ء کے امتحانات نئے نصاب کے مطابق ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن