ترقی کرتے پاکستان پر5جولائی 77ء کو عوام کی منتخب حکومت پر شب خون مارا گیا:شہزاد سعید چیمہ 

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ نے کہا ہے کہ 5جولائی 77ء کو قائد عوام کی منتخب حکومت پر شب خون مارا گیا۔ ایک آمر نے سازش کے تحت ملک کو طویل اندھیروں میں جھونک دیا۔ پیپلز پارٹی کے 47ویں یوم سیاہ کے موقع پر اپنے پیغام میں شہزاد سعید چیمہ نے کہا کہ اس وقت بھٹو کی قیادت میں باوقار اور ایٹمی پاکستان تیز رفتاری سے ترقی کر رہا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...