اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2پیسے سستا‘ سونا1000روپے تولہ مہنگا

Jul 05, 2024

کراچی (کامرس رپورٹر)انٹر بینک میں  جمعرات  کوبھی ڈالر کی قدر278.60روپے پرمستحکم رہی  جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں صرف2پیسے  کی کمی ہوسکی  اور مقامی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 280.25روپے سے گھٹ کر 280.23روپے ہوگیا۔ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت1000روپے بڑھ کر 2لاکھ43ہزار300روپے ہوگئی ۔

مزیدخبریں