فواد چودھری کی آئی جی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، سماعت 11 جولائی تک ملتوی 

لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے آئی جی پنجاب سمیت پولیس افسروں کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت11 جولائی تک ملتوی کردی۔ پنجاب حکومت کے وکیل نے تحریری جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے درخواست میں موقف اپنایا کہ کیسوں کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا، پولیس نے کیسوں کی مکمل تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...