لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارتی ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما نے وزیراعظم مودی کو ٹی ٹونٹی ورلڈکپ ٹرافی پیش کی تو انھوں نے چھونے سے انکار کردیا۔آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2024 کی فاتح بھارتی ٹیم ٹائٹل اپنے نام کرنے کے بعد واپس وطن پہنچ چکی ہے، دہلی میں نہ صرف بھارتی ٹیم کا استقبال کیا گیا بلکہ 4 جولائی کو ممبئی میں وونگ پریڈ بھی منعقد کی گئی۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ورلڈکپ ٹرافی چھونے سے انکار کردیا
Jul 05, 2024