گلگت بلتستان،سکیورٹی فورسز کا آپریشن  چلاس بس فائرنگ کا ماسٹر مائنڈ ہلاک 

 گلگت (این این آئی)وزیر داخلہ گلگت بلتستان شمس لون نے کہا ہے کہ ضلع دیامر تحصیل داریل گاؤں گماری میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چلاس بس فائرنگ واقعہ کا مسٹر مائنڈ اور انتہائی مطلوب خطرناک دہشتگرد کمانڈر شاہ فیصل ہلاک ہوگیا۔ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ گلگت بلتستان نے کہا کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک بچی، ایک بزرگ اور 4 سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہو گئے۔

ای پیپر دی نیشن