کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان کے زر مبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دروان 36کروڑ57لاکھ ڈالرزکا اضافہ ہوا۔ 28جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر 49 کروڑ 37 لاکھ ڈالر بڑھ کر 9 ارب38 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
زرمبادلہ ذخائر میں 36کروڑ 57لاکھ ڈالرزکا اضافہ
Jul 05, 2024