لاہور (نوائے وقت رپورٹ) آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ پر سیکرٹری خوراک نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور کو معطل کر دیا۔ تین ڈپٹی ڈائریکٹرز کو شوکاز جاری کر دیئے۔ سیکرٹری فوڈ پنجاب نے کہا ہے کہ کسی کو محکمے کی ساکھ خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ‘ ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل‘ تین کو نوٹس
Jul 05, 2024