وزیراعظم کا کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن ، معاشی اصلاحات کا ایجنڈا 

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کے کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن ، معاشی اصلاحات کے ایجنڈا ،ایف بی آر  میں  ڈجٹلائزیشن ،  بد دیانت کی جگی اہل اور افیسیرز کی تعینات کرنے  کی پالیسی کے تحت ایف  بی آر کے گریڈ  20  کے  27ا فسروں کو ان کے موجودہ سے منصب سے  تبدیل کر کے ایڈمن پول ایف بی ار اسلام اباد بھیج دیا گیا ہے، گریڈ 20 کے  کسٹمز گروپ  کے جن افسروں کو ایڈمن  پول  ہیڈ کوارٹر اسلام اباد بھیجا گیا ہے ان میں  ڈاکٹر اختر حسین کو کلیکٹر کلیکٹریٹ اف کسٹم اپیل اسلام اباد سے تبدیل کر کے چیف ایڈمن پول ایف ایف بی ار اسلام اباد، محمد عدنان اکرم کو ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ لاہور سے تبدیل کر کے چیف ایڈمن پول ایف بی ار اسلام اباد، کرن مقبول عامر کو  ڈائر یکٹرلا کے منصب سے تبدیل کر کے چیف ایڈمن پول ایف بی ار اسلام اباد، ملک کامران اعظم خان کو چیف فیڈرل بورڈ اف ریونیو  اسلام اباد کے منصب سے تبدیل کر کے چیف ایڈمن پول، خالد حسین جمالی کو ایڈمن پول اسلام اباد بھیجا گیا ہے، گریڈ 20 کے جن دوسرے افسروں کو  ایڈمن پول اسلام اباد کے  بھیجا گیا ان میں مسٹر رضا، سمیع الحق، چیف ڈی ار ڈی ایگز  امشنز عنبرین  احمد تارڑ، عامر رشید شیخ، ڈائریکٹر ٹرانزٹ ٹریڈ گوادر نوید اقبال، کلیکٹر  ایڈ جوڑی کیشن کوئٹہ محمد احسان خان، شامل ہیں ، ان لینڈ ر یونیو سروس کے گریڈ 20 کے جن افسروں کو ایڈمن پول بھیجا گیا ہے ان کمشنر رحیم یار خان زون آر ٹی او بہاولپور قاضی افضل، کمشنر زون 5 ایم ٹی او کراچی محمد نصیر، کمشنر زون تھری ار ٹی او کراچی ظہور احمد پنور، ڈائریکٹر لا کراچی ڈاکٹر طارق غنی، کمشنر زون ون ار ٹی او سرگودھا محمد عابد، کمشنر ڈبلیو ایچ ٹی ار ٹی او لاہور حمیرہ مریم، کمشنر زون ون ار ٹی او لاہور محمد نوید اختر، ڈائریکٹر ڈائریکٹر ریٹ اف انٹرنل اڈٹ کراچی محمد علی کمشنر ان لینڈ ریونیو  لاہور اپیل تھری نعیم بابر، کمشنر زون ٹو ارٹی او گجرانوالہ ذوالقرنین علی شاہین، کمشنر  اڈیو ٹو کراچی عبدل  قادر شیخ، کمشنر ان لینڈ اپیل ون ملتان پیر خالد احمد قریشی، کمشنر کارپوریٹ ٹیکس افس کراچی محمد عاصم خٹک، کمشنر ان لانڈ ریونیو اپیل سیالکوٹ ڈاکٹر رضی الرحمان خان، کمشنر سپیشل زون اسلام اباد بیرسٹر نوشیروان خان، کمشنر کارپوریٹ زون ار ٹی او پشاور فضلی ملک، شامل ہیں ، گریڈ 16 کے افسر شبیر احمد کو جو کوئٹہ میں تعینات تھے اپنے ایڈمن پول اسلام اباد بھیج دیا گیا ہے، گریڈ 16 کے افسر سعید فاروقی کو جو ڈائریکٹریٹ اف کراس بارڈر کرنسی موومنٹ اسلام اباد میں سپرٹینڈنٹ کے طور پر کام کر رہے تھے ارے بی ایف بی ار اسلام اباد کے ایڈمن پول بھیج دیا گیا ہے،ان افسروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری چارج چھوڑ دیں اور ایدمن پول کو رپورٹ کریں ۔

ای پیپر دی نیشن