حافظ آباد روڈ تعمیر سے قبل ہائی وے کی ٹیکس وصولی 

Jul 05, 2024

قلعہ دیدار سنگھ(نمائندہ خصوصی ) حافظ آباد روڈ کی تعمیر ابھی نامکمل ہے بیشتر مقامات پر مسافروں کی شدید دشواری کا سامنا رہتا ہے۔محکمہ ہائی وے نے’’چہل کلاں’’کے قریب عارضی ٹول پلازہ بنا کر شیڈول ریٹس کے بورڈ آویزاں کرکے ٹیکس وصولی بھی شروع کردی ہے ۔

مزیدخبریں