گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی )ضلعی صدر پی ٹی یو محمد شازب اعوان نے کہا کہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ ہو گیا مگر اساتذہ کرام ابھی تک مردم شماری کے دوسرے بلاک کے معاوضے کی ادائیگی سے محروم ہیں ڈسی سی گوجرانولہ کی عدم دلچسپی باعث تشویش ہے ،ماہ جون میں محکمہ شماریات نے ڈسی سی گوجرانولہ کے اکائونٹ میں رقم ٹرانسفر کر دی تھی اور محکمہ شماریات کی جانب سے30 جون تک اساتذہ کو معاوضہ ادا کرانے کی یقین دیانی کروائی گئی تھی مگر ڈسی آفس میں فائل ابھی تک التوا کا شکار ہے۔
گوجرانوالہ:ڈیڑھ سال سے اساتذہ مردم شماری کے معاوضے کی ادائیگی سے محروم
Jul 05, 2024