پنجاب کنزیومر ایکٹ خلاف کی خلاف ورزی پر81500روپے جرمانے

راولپنڈی(جنرل رپورٹر)کنزیومر اتھارٹی راولپنڈی حاکم خان نے پنجاب کنزیومر ایکٹ خلاف کی خلاف ورزی کرنے والوں کو81500روپے جرمانہ عائد کردیا، راولپنڈی ڈسٹرکٹ میں کنزیومر اتھارٹی حاکم خان نے ناقص سروسز و خدمات فراہم کرنے والوں اور صارفین کو باقاعدہ رسید جاری نہ کرنے والوں کے خلاف جرمانے عائد کیے شہنشاہ تکہ ہائوس، نمبر دار ملک شاپ، ڈیلائس بیکرز، وغیر ہ کو ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور اشیاء پر تاریخ تیاری وتاریخ اختتام درج نہ کرنے پر جرمانے عائد کیے گئے۔

ای پیپر دی نیشن