راولپنڈی (جنرل رپورٹر)فوکل پرسن این اے 54ملک امجد علی، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پی پی 12کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد عالم خان نے ایم این اے بیرسٹرعقیل ملک کومشیر برائے قانون انصاف بننے پر دل کی اتھاہ گہر ائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور مشیر مقرر ہونا حلقہ کیلئے نیگ شگون ہے امید ہے قانون و انصاف کی راہ میں رکاٹوں کو دور کرنے کیلئے بھر پور کردار ادا کریں گے اور عوام کو سستا ا نصاف دلانے کیلئے حکومتی سطح پر اپنا کام جاری رکھیں گے۔
بیرسٹرعقیل ملک کومشیر برائے قانون و انصاف بننے پرمبارکبادپیش کرتے ہیں،ملک امجد علی
Jul 05, 2024