اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس ٹیموں نے منشیات فروشی و دیگر جرائم میں ملوث15اشتہا ری وعادی مجرمان سمیت21جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرلیاتھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے ملزم عبد السلام کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، تھا نہ سمبل پولیس نے ملزم جا وید خا ن کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 530گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ تر نول پولیس نے ایک عورت سمیت دو ملزمان سلطان خا ن اور ما ہ نو ر کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک عدد تیس بو ر پستول اور 260گر ام آئس برآمد کرلی، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے ملزم طیب کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے ملزم خر م مشتا ق کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا۔