اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس یادداشت پر راولپنڈی اسلام آباد ٹیکس بار ایسوسی ایشن صدر، فراز فضل شیخ ایڈوکیٹ، پیٹرن حافظ محمد ادریس صاحب ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اور انسٹی ٹیوٹ آف کاسٹ ایند مینجمینٹ اکاونٹس کے صدر شہزاد ملک FCMA, چیرمینIBC-ICMAP محمد عمران صاحب FCMA نے دستخط کیے۔