مرکزی دارالعلوم غوثیہ میں سنی علما کونسل کے زیر انتظام عید ملن پارٹی کا اہتمام 

 فتح جنگ (نامہ نگار)مرکزی دارالعلوم غوثیہ میں سنی علما کونسل کے زیر انتظام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سنی علما کونسل کے عہدیداران سمیت معزیزین علاقہ نے شرکت کی عید مین پارٹی میں صدر سنی علما کونسل علامہ عامر عباس قریشی جنرل سیکر ٹری علامہ رفعت علی قادری،مفتی محمدعرفان القادر ی، مفتی محمد عاصم مدنی،حافظ طارق محمود،علامہ صاحبزادہ محمد بلال جامی، علامہ شوکت محمود رضوی،علامہ مخدوم ذوالفقار علی حیدری،حافظ غلام مہرعلی چشتی،قاضی طالب حسین،قاری محمد طفیل،قاری بشارت محمود قادری،قاری محمد ہارون، قاری محمد اجمل رضا خان قادری، حافظ مولانا مطیع الرضا قاری،عطا المصطفی،مفتی احسن شعبان مدنی،حافظ طاہر محمودقادری، قاری عابدحسین چشتی، حافظ رستم علی، مولانا محمد افتخار مدنی،علامہ حافظ احمد علی شوکت، محمد عمران عطاری، حافظ غلام مرتضی چشتی،حافظ مظہرعلی،مولانا محمد عثمان جیلانی،مولانا قاری عابدمنیر، حافظ عبدالرزاق، مولانا مبشر اسلام اور مولانا دانش ،حاجی ملک ظفر اقبال پٹواری،ملک مشتاق اعوان، حاجی عدیل افضل خان،طارق محمود قادری،سائیں جاویداور ملک ارشد گلیال نے شرکت کی سنی علما کونسل کے سرپرست اعلی قاضی تجمل حسین اختر نے مہمانان گرامی کی شرکت پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سنی علما کونسل فتح جنگ اہل سنت علما کی سب سے بڑی اور منظم تنظیم ہے جو دین کی خدمت فروغ عشق رسول ؐ ناموس رسالت ختم نبوت اور مقام مصطفےؐ کے تحفظ کیلئے گرانقدر خدمات سرانجام دے رہی ہے انھوں نے کہا کہ موجودہ پر فتن دور میں علما حق کی ذمہ داریاں مزید بڑھ گئی ہیں نوجوان نسل کو دین کی جانب راغب کرنے اور معاشرتی بے راہ روی سے بچانے کیلئے اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن