کلرسیداں(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نے پلاسٹک بیگز کے غیر قانونی استعمال اور ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے پر کریانہ سٹورز اور شاپس کو مجموعی طور پر 12000 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا جبکہ 16 کے جی کے وزنی پلاسٹک بیگز کو قبضہ میں لے کر انہیں تلف کر دیا۔