راجہ ہارون سیف اللہ نے  9سی کے ملزم سیف علی کی   ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کرا لی  

پنڈدادنخان(نامہ نگار)پنڈدادنخان تحصیل کے نامورایڈوکیٹ راجہ ہارون سیف اللہ نے 9سی کے ملزم سیف علی کی  ہائی کورٹ سے ضمانت منظور کرا لی۔مقدمہ باعنوان سیف علی بنام سرکار کے کیس میں جسٹس  چوہدری عبدالعزیز صاحب کی عدالت میں مضبوط دلاہل دیتے ہوئے راولپنڈی ھای کورٹ سے ملزم کی  9c کی ضمانت منظور کرا لی۔

ای پیپر دی نیشن