ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا مسیاڑی روڈ کا دورہ

مری(نمائندہ خصوصی) ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کا مسیاڑی روڈ کا دورہ۔مری شہر اور دیگر شاہراہوں سے ملانے والی اس اہم ترین روڈ کی خستہ حالی سے جہاں مقامی لوگ پریشان تھے وہیں اس اہم شاہراہِ کو استعمال کرنے والے سیاح بھی مشکلات سے دوچار تھے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر ضلع مری سے مطالبہ کیا کہ اس روڈ کی ریپئرنگ کی خود نگرانی کریں تاکہ یہ اہم شاہراہِ پائیدار ہواس دوران ڈپٹی کمشنر نے مسیاڑی روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ مسیاڑی روڈ کی ریپیرنگ پر متعلقہ حکام کی طرف سے تفصیلی بریفنگ دی گی۔ ڈپٹی کمشنر کی طرف سے کام کو جلد مکمل کرنے کی ھدایت کر دی۔

ای پیپر دی نیشن