مری(نمائندہ خصوصی)فلسطینیوں پر ظلم خود بتائے گا کہ قیامت کیوں ضروری تھی مذہبی سکالر رہنما تحریک لبیک علامہ قاری انعام اللہ ستاون اسلامی ممالک پر جہاد فرض عین ہے ورنہ کل ان ستاون ممالک کو قیامت والے دن حساب دینا ہوگا تفصیلات کے مطابق مزہبی سکالر رہنما تحریک لبیک حافظ قاری انعام اللہ نے میڈیا بیان میں کہا ہے کہ ستاون اسلامی ممالک متحد ہو کر مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دیں اور مظالم فوری طور پر بند کرائیں فلسطین کے مسلے پر عالمی برادری اور اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرے اور ستاون اسلامی ممالک فوری طور پر اسلامی سربراہ کانفرنس منعقد کریں اور فلسطین کے مظلوموں کی مدد کریں وہاں پر خوراک ادویات پینے کا پانی مہیا کریں اور عالمی دشت گرد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لیے عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کریں۔