15 نکاتی انتخابی منشور  اورسیز پاکستانیز  پر فی الفور یقینی عمل کروایا جائے،جاوید اقبال

Jul 05, 2024

مدینہ منورہ( نمائندہ خصوصی ) جاوید اقبال بٹ صدر مسلم لیگ ن مدینہ منورہ نے صدر مسلم لیگ ن و قائد محترم میاں محمد نوازشریف مسلم لیگ ن سے سفارش کی ھے کہ 15 نکاتی انتخابی منشور  اورسیز پاکستانیز  پر فی الفور یقینی عمل کروایا جائے مزید تاخیر سے اورسیز پاکستانیوں میں مایوسی پھیل رھی ھے لہذا اورسیز پاکستانیوں کہ لیے منشور میں جن 15 نکات کی منظوری  دی تھی  120 دن سے زائد حکومت بنے بھی گزر چکے ھیں ان میں جو حکومت کہ اپنے اختیار ھیں میں منشور کہ نکات پر عمل کروانا ھے اس پر تو فوری عمل ھو جس میں  اورسیز کمیشن سیل،، پاکستان اورسیز فاونڈیشن کی ایڈوائزی کمیٹی پر فوری عمل کرے جبکہ   دوسری جانب  الیکڑانک ووٹنگ مشین کہ متبادل  اورسیز پاکستانیوں کہ  مخصوص نشتیں  کرنے کا بھی منشور کا حصہ بنایا تھاجس کہ لئے نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار  نے اپوزیشن کو قانون سازی کی دعوت دی ھے پاکستان مسلم لیگ ن  اورسیز انٹرنیشنل افئر کا  قائد محترم میاں نواز شریف سے گزارش ھے کہ جو منشور میں جو قابل عمل  نکات حکومت uکے اختیار میں ھیں ان پر فوری اور یقینی عمل کا وزیر اعظم شہباز اور نائب وزیر اعظم محمد اسحاق  ڈار سے کہا جائے   دسمبر کو تارکین وطن کے بین الاقوامی دن پر اوورسیز پاکستانیوں کا اورسیز کنونشن اسلام آباد میں منعقد ہونا چاہیے۔ کے نواز شریف  کے کنونشن کے بعد یہ پہلا کنونشن ہوگا جس میں تارکین وطن کی سنی جائیگی۔

مزیدخبریں