سائبر حملے روکنے کیلئے نیٹو کا ”ریپڈ ری ایکشن“ ٹیمیں بنانے پراتفاق

برسلز (نوائے وقت رپورٹ) نیٹو کے وزراءدفاع نے حالیہ سائبر حملے روکنے کیلئے ریپڈ ری ایکشن ٹیمیں بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن