شانگلہ: کرنٹ لگنے سے خاتون سمیت تین افراد جھلس کر جاں بحق، 3 زخمی

Jun 05, 2013

بشام (آئی این پی) شانگلہ کی تحصےل پورن کے گاو¿ں آواری مےں بجلی کا کرنٹ لگنے سے تےن افراد جھلس کر جاںبحق جبکہ تےن خواتےن شدےد زخمی ہو گئےں۔ شدےد آندھی اور طوفان کی وجہ سے بجلی معطل ہو گئی تھی پےر کی رات اچانک بجلی کی بحالی کے ساتھ وولٹےج بڑھنے سے علا قہ آواری کی بجلی شارٹ ہو گئی جس کے نتےجے مےں جھلس کر جاںبحق ہونے والوں مےں محمد اکرام، گوہر علی، مسماة بےگم زوجہ شاہ نظر شامل ہیں جبکہ زخمےوں مےں حفصہ، گلشن، گل صدا شامل ہیں۔

مزیدخبریں