قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے

لاہور (سپورٹس رپورٹر) دورہ انگلےنڈ کی تےاری کے لئے کنٹری کلب مرےدکے مےں جاری قومی خواتےن کرکٹ ٹےم کے تربیتی کیمپ میں کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لئے گئے۔ ٹیم ٹرینر ابرار احمد نے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ صبح کے سیشن میں لئے جبکہ سہ پہر کے سیشن میں کھلاڑیوں نے منیجر عائشہ اشعر اور کو چ محتشم رشید کی نگرانی میں نیٹس میں بیٹنگ اور باولنگ کی پریکٹس کی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...