کولکتہ (آئی این پی) سری نواسن آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ کی تحقیقات مکمل ہونے تک بھارتی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داریوں سے الگ ہو گئے، لیکن آئی سی سی میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔
آئی سی سی میں سری نواسن ہی بھارت کی نمائندگی کرینگے
Jun 05, 2013