بھارتی ہائی کمشنر وزیراعظم نوازشریف کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرینگے: سلمان خورشید

نئی دہلی (آن لائن) پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر سبھروال آج وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرینگے۔ یہ بات بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے میڈیا سے کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا حلف برداری کی تقریب مقامی ایونٹ ہے جس میں تمام مشنز کے نمائندے شرکت کرینگے تاہم میرے علم میں ایسی کوئی بات نہیں کہ اس تقریب میں شرکت کیلئے کسی کو دعوت نامہ بھیجا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن