یہ آپ( سرکاری افسروں) کا کام نہیں ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما کی حمایت کریں، آئین کے مطابق جو بھی وزیراعظم یا وزیر بنے،آپ کا فرض منصبی ہے کہ نہ صرف حکومت کی خدمت نہایت وفاداری و تابعداری سے سرانجام دیں بلکہ ساتھ ہی بے خوف ہوکر اپنی نیک نامی کو بھی برقرار رکھیں۔
( سرکاری افسروں سے غیر رسمی گفتگو،پشاور،14اپریل1948ئ)