معراج النبی کے موقع پر کل رات ایوان اقبال میں محفل نعت ہو گی

Jun 05, 2013

لاہور (پ ر) ایوان حمد و نعت و منقبت سہروردیہ فا¶نڈیشن کے زیر اہتمام معراج شریف کی بابرکت رات 6 جون کو ایوان اقبال میں محفل نعت کا انعقاد ہو رہا ہے جس میں ملک کے عظیم ثناءخواں محمد فصیح الدین سہروردی اور محمد زین العابدین سہروردی، افضال حسین سہروردی اور محمد ظہیر سہروردی شرکت کریں گے۔ نقابت عابد خیال کریں گے۔ 

مزیدخبریں