لاہور (خبر نگار) پےپلز پارٹی کے سےکر ٹری اطلا عات قمر زمان کا ئرہ نے بےنظےر اِنکم سپورٹ پرو گرا م کے لےے مختص فنڈز مےں کمی کرنے سے متعلق بعض اخبا ری رپورٹس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی ہر اےسے اقدام کی سختی سے مخالفت کرےگی جس سے معا شرے کے غرےب افراد کی فلاح و بہبود کو نقصا ن پہنچنے کا احتمال ہو۔ اُنہوں نے کہا کہ مذکورہ پرو گرا م کا گزشتہ 5 سا لہ ٹرےک رےکارڈ’ بالخصوص خواتےن کو با اختےار بنا نے کے حوالے سے‘ قابلِ ستائش ہے۔ قمر زما ن کائرہ نے تجوےز دی کہ مہنگائی کی موجودہ لہر اور زندگی بسر کرنے کے اخراجات مےں روز افزو ں اضافہ کے پےشِ نظر فی خاندان 1000 روپے کی موجودہ امدادی رقم کو بڑھا کر کم از کم 2000 روپے کر دی جائے۔