ایوان صدرمیں حلف اٹھانے کے بعد وزیراعظم نوازشریف اپنے پروٹوکول کے ہمراہ پرائم منسٹرہاؤس پہنچے جہاں پاک فوج کےچاک وچوبند دستے نے اُن کا استقبال کیا،، اس موقع پرقومی ترانے کی دھن بجائی گئی.وزیراعظم نوازشریف کو پاک فوج کےچاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی.
نومنتخب وزیراعظم میاں نوازشریف نےپریڈ کا معائنہ کیا.