ملتان: گھر میں سلنڈر دھماکہ، 6 افراد زخمی

Jun 05, 2014

ملتان(اے پی اے) نواب پور روڈ پر واقع ایک گھر میں سلنڈر دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔  ذرائع نے بتایا  زخمیوں کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں