پرویز مشرف نے نا اہلی کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سابق صدر پرویز مشرف نے عام انتخابات میں نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پرویز مشرف کی جانب سے درخواست ان کے وکیل فروغ نسیم نے دائر کی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ کا بھی براہ راست میرے خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہے۔ عدالت سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔ واضح رہے کہ سابق صدر کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہ اترنے پر کاغذات نامزد مسترد کئے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...